رزق مقدور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - متعین یا طے شدہ رزق، (مجازاً) بنیادی ضروریات زندگی۔ "خوراک، لباس، گھر، علاج اور تعلیم! اسے اصطلاح میں رزق مقدور کہتے ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ٥٢٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رزق' کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی اسم 'مقدر' کی جمع 'مقدور' لگانے سے مرکب توصیفی 'رزق مقدور' بنا۔ ١٩٨٥ء کو "روشنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - متعین یا طے شدہ رزق، (مجازاً) بنیادی ضروریات زندگی۔ "خوراک، لباس، گھر، علاج اور تعلیم! اسے اصطلاح میں رزق مقدور کہتے ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ٥٢٦ )

جنس: مذکر